جرائم و حادثات

شمش آباد ایئرپورٹ پر ایک لاکھ سعودی ریال اور بھاری طلائی زیورات ضبط

حیدرآباد _ 15 اکتوبر ( اردولیکس) حیدرآباد کے شمش آباد ایئرپورٹ پر کسٹمس عہدیداروں نے ایک شخص کے پاس سے ایک لاکھ سعودی ریال کو ضبط کرلیا۔ جو 500 سعودی ریال کے 200 نوٹوں کے بنڈل کو ایک کور میں رکھ کر شارجہ کے لئے روانہ ہوئے والا تھا اس شخص کی شناخت حیدرآباد کے یونس محمد کی حیثیت سے ہوئی ہے سی آئی ایس ایف کے عہدیداروں نے یونس محمد کو حراست میں لے لیا۔ایک اور واقعہ میں کسٹمس کے عہدیداروں نے مصر کے ایک شہری کے پاس سے 802 گرام طلائی زیورات ضبط کرلئے ۔جو کویت سے حیدرآباد پہنچا تھا

متعلقہ خبریں

Back to top button