انٹر نیشنل

پرنس محمد بن سلمان کا نئی دہلی آمد پر خیر مقدم

ریاض ۔ کے این واصف

پرنس محمد بن سلمان بن عبدالعزیر آل سعود، ولی عہد و وزیرآعظم سعودی عرب کا نئی دہلی میں شاندار خیرمقدم کیا گیا۔

 

وہ G20 سمٹ میں شرکت کے لئے دہلی آئے ہیں۔ ہندوستان کے وزیر برائے ریلویز اشونی کمار نے ایرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔اس موقع پر سفیر ہند برائے سعودی عرب ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں اور دیگر اعلی عہدیدار بھی ایرپورٹ پر موجود تھے۔

 

پرنس محمد بن سلمان G20 سمٹ مین شرکت کے علاوہ سرکاری دورے پر ہندوستان مین رہین گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button