این آر آئی

جناب کے ایم عاکف کا شکاگو میں انتقال

ریاض ۔ (راست)جناب کے ایم عاکف کا جمعہ کی صبح شکاگو میں انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر 76 برس تھی۔ وہ صحافی کے این واصف کے بڑے بھائی تھے۔ مرحوم چالیس سال سے زائد عرصے امریکہ میں مقیم تھے۔ وہ حیدرآباد کی معروف شخصیت خواجہ غیاث الدین عزیز کے فرزند تھے۔ تدفین بعد نماز جمعہ شکاگو مین ہوگی۔ مرحوم کی کوئی اولاد نہیں تھی۔ پسماندگان صرف ان کی بیوی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button