August 24, 2019

اب کریم نگر میں بھی کھانے کی اشیاء ہوگی گھر گھر ڈیلیوری

اب کریم نگر میں بھی کھانے کی اشیاء ہوگی گھر گھر ڈیلیوری

کریم نگر – 20/مارچ (پریس نوٹ) دور حاضر میں گھر بیٹھے سہولیات کے حصول میں اضافہ ہورہا ہے تو وہیں شہر کریم نگر کی عوام کو بھی اب گھر بیٹھے خام غذائی اشیاء (ترکاری، گوشت، پھل، راشن/کرانہ) سے لیکر تیار کھانے (بریانی، مندی، شاورما، برگر، کیک وغیرہ) صرف ایک کال/ میسیج پر گھر پر پہنچائے جانے کا کام ” مئ سٹی” (MyCity Delivery Services) کر رہا ہے. جسکا فون نمبر 7842847886 91+

ہے.

گھر میں کوئی دعوت کرنی ہو اور اپنی مصروفیت کی بناء سامان لانے کا وقت بھی نہ ہو تو ایسے میں مئ سٹی منٹوں میں آپکا کام کردیگا، یہی نہیں بلکہ بروقت کسی بھی ہوٹل کا من پسند کھانا کھانے کا دل کررہا ہے تو جلدی سے مئی سٹی کو فون گھمائیں اور لمحوں میں اپنے دستر کو سجائیں.

مئ سٹی ڈلیوری سروسز نے اپنے وطن سے دور افراد کا بھی خیال کرتے ہوئے ایک بہترین آفر لایا ہے، اب کوئی بھی فرد ہندوستان کے باہر رہتے ہوئے بھی اپنے خاندان اور دوست احباب کو سرپرائز دعوت دیسکتا ہے، صرف ایک میسیج 7842847886 کو کریں اور اپنوں سے قربت کا احساس کریں.

Post source : urduleaks news network