April 24, 2019

محمد محافظ حسین کو ایجوکیشن میں پی ایچ ڈی

محمد محافظ حسین کو ایجوکیشن میں پی ایچ ڈی

حیدرآباد، 12 اپریل (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی ،شعبہ ¿ تعلیم و تربیت کے ریسرچ اسکالر، محمد محافظ حسین ولد جناب محمد اکرام الحق کو پی ایچ ڈی کا اہل قرار دیا گیا ہے۔ کنٹرولر امتحانات کے بموجب انہوں نے اپنا مقالہ ”بہار میں مسلم لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے قانون حق تعلیم 2009ءکا نفاذ“، پروفیسر ایچ خدیجہ بیگم، صدر شعبہ تعلیم و تربیت کی نگرانی میں تحریر کیا تھا۔ ان کا وائیوا 4 اپریل 2019 کو منعقد ہوا تھا۔

Post source : press note