جرائم و حادثات

بیدر میں خوفناک سڑک حادثہ _ حیدرآباد کے ساجد حسین جاں بحق

حیدرآباد۔6/فروری(اردولیکس) بیدر کی قومی شاہراہ پر سڑک حادثہ میں حیدرآباد کے اولڈ ملک پیٹ کے محمد ساجدحسین کاانتقال ہوگیا۔ شاہراہ پرٹھہرے ہوئے کنٹینرسے ان کی تیز رفتا کار بے قابو ہوکر ٹکراگئی۔ جس سے بڑا حادثہ رونماہوا۔ مزیدتین افراد شدید زخمی ہیں۔ پولیس نے ضابطہ کی کاروائی کرتے ہوئے نعش کو بیدر کے مردہ خانہ منتقل کیا۔ مرحوم محمد ساجد حسین نیوزاینڈ ویوز آن لائن کے صحافی بھی تھے   ۔ انکے انتقال پر دوست، احباب نے افسوس کااظہار کرتے ہوئے ان کی مغرفت کی دعاکی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button