تلنگانہ

تلنگانہ کے مختلف محکموں میں انجینئرس کی 833 ملازمتوں کے لئے نوٹیفکیشن جاری

حیدرآباد۔12 ستمبر ( اردولیکس ) تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن نے مختلف محکموں میں انجینئرنگ کی 833 ملازمتوں پر تقررات کے لئے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے ۔ ان ملازمتوں میں اسٹنٹ انجینئر ، میونسپل اسٹنٹ انجینئر، ٹیکنیکل آفیسر  ، جونیر  نیکٹیکل آفیسر شامل رہیں گی۔ ملازمتوں پر تقررات کے لئے 29 ستمبر سے 21اکتوبر تک آن لائن درخواستیں قبول کی جائیں گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button