مبارکباد

کریم نگر کلکٹر پامیلا ساتپاتھی سے جماعت اسلامی ہند کریم نگر کی شعبہ خواتین کی ذمہ داران کی ملاقات

لیڈیس ونگ جماعت اسلامی ہند کریم نگر کی جانب سےکریم نگر ڈسٹرکٹ کلکٹر پامیلا ساتپاتھی صاحبہ کو 1نومبر 2023 کو 4بجے محترمہ حبیب النساء لطیفی (ضلعی ناظمہ لیڈیس ونگ جماعت اسلامی ہند کریم نگر) اور فرزانہ بیگم (رکن جماعت اسلامی ہند کریم نگر) نے کلکٹریٹ آفس پہنچ کر شال پوشی کی

متعلقہ خبریں

Back to top button