جنرل نیوز

وی 6 نیوز کھمم کے اسٹاف رپورٹر عبد القدیر کی قیادت میں صحافیوں کی کثیر تعداد نے ٹی یو ڈبلو جے  میں شمولیت

ٹی یو ڈبلو جے سے ٹی یو ڈبلو جے صحافیوں کی یونین میں وی 6 نیوز کھمم کے اسٹاف رپورٹر عبد القدیر کی قیادت میں کھمم شہر سے تعلق رکھنے والے صحافیوں کی کثیر تعداد نے ٹی یو ڈبلو جے iju میں شمولیت اختیار کی عبد القدیر کو ٹی یو ڈبلو جے iju تلنگانہ اسٹیٹ کمیٹی میں اڈاک ممبر بنایاگیا اس موقع پر کھمم ٹی یو ڈبلو جے iju کی جانب سے صحافی عبد القدیر کو شال پوشی اور گل پوشی کرتے ہوئے مبارک باد پیش کی اس موقع پر عبد القدیر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کھمم ضلع کے صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لیے جدو جہد کرنا ھی یونین قائدین کی اولین ذمداری قرار دیا ھم اپنے مفادات کے لیے نہیں بلکہ صحافیوں کو انصاف دلانے کیلئے جدو جہد کرنے کی ضرورت پر زور دیا

متعلقہ خبریں

Back to top button