تلنگانہ

تلنگانہ میں گروپ 4 امتحان لکھنے والے امیدواروں کے لئے اہم اطلاع

حیدرآباد _ 6 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن نے گروپ 4  امتحان لکھنے والے امیدواروں کے لئے اہم اطلاع دی ہے جنہوں نے گروپ-4 کی ملازمتوں کے لیے درخواست دی ہے کہ انہیں اپنی درخواست میں موجود غلطیوں کو درست کریں۔   کرنے کا موقع فراہم کیا گیا ہے  امیدواروں کو 9 سے 15 مئی تک درخواست فارم میں ایڈیٹ کرنے کا موقع دیا ہے۔

 

عہدیداروں نے کہا کہ امیدواروں کے لیے درخواست میں غلطیوں کو درست کرنے کا یہ آخری موقع ہے، مکمل تفصیلات کے لیے وہ tspsc  کی ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔  گروپ-4 کا امتحان یکم جولائی کو ہوگا۔  8039 ملازمتوں  کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا ۔ اس کے لیے تقریباً 9 لاکھ امیدواروں نے درخواستیں دی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button