June 04, 2020

ٹی وی اداکار کرن اوبرائے ریپ کیس میں گرفتار

ممبئی-6 مئی( اردو لیکس)ٹی وی اداکار و ماڈل کرن اوبرائے ریپ کیس میں گرفتار ہوگئے ممبئی پولیس نے انہیں آج گرفتار کرلیا۔کرن اوبرائے کے خلاف ایک خاتون نے بلیک میل کرنے اور عصمت ریزی کا الزام عائد کیا تھا خاتون کی شکایت پر ممبئی پولیس نے کرن اوبرائے کو گرفتار کرتے ہوئے مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے 

Post source : Urduleaks news network