جنرل نیوز

عادل آباد ضلع کلکٹر سکتا پٹنائک سے دفتر ضلع اقلیتی بہبود کے اسٹاف کی ملاقات

عادل آباد۔2/جنوری(اردو لیکس)ضلع کلکٹر عادل آباد سکتا پٹنائک سے ضلع اقلیتی بہبود آفیسر عادل آباد کرشنا وینی نے اقلیتی بہبود اسٹاف کے ہمراہ پیر کو ضلع مرکز میں کلکٹر کیمپ آفس میں ملاقات کرتے ہوئے نئے سال کی مبارکباد دی اور گلدستہ پیش کیا۔اس موقع پر کلکٹر سے ملاقات کرنے والوں میں اقلیتی بہبود آفیسر کرشنا وینی کے علاوہ عبدالحسیب،محمد نور الدین،عمران خان،شام دناکر اور دیگر شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button