جرائم و حادثات

حیدرآباد ایرپورٹ پر ایک کروڑ 17 لاکھ روپے کا سونا ضبط _ دبئی اور جدہ سے آنے والے تین مسافر گرفتار

حیدرآبآد _ 10 جولائی ( اردولیکس) حیدرآباد کے  شمش آباد ایرپورٹ پر کسٹمس حکام نے سونا اسمگل کرنے والی ایک ٹولی کو پکڑ لیا۔ تفصیلات کے مطابق دبئی اور جدہ سے آنے والے تین مسافروں کی تلاشی لی گئی ان کے پاس سے ایک کلو 930 گرام مقدار میں سونا پکڑ لیا

 

 

جس کی مالیت ایک کروڑ 17 لاکھ روپے بتائی جاتی ہے ۔ بعد ازاں کسٹم حکام نے انہیں حراست میں لے کر پولیس کے حوالے کردیا۔  ایک اور معاملے میں پولیس نے بنکاک سے سگریٹ سمگل کرنے والے دو افراد کو گرفتار کیا۔ ان سے 62 ہزار روپے مالیت کے سگریٹ قبضے میں لے لیے گئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button