July 17, 2019

عید کے چاند سے متعلق اہم اطلاع

عید کے چاند سے متعلق اہم اطلاع
Photo Credit To imagine

حیدرآباد 4 جون (اردولیکس) شوال کا چاند نظر آگیا۔ 5 جون بروز چهارشنبه یکم شوال ہے اور عیدالفطرمنائی جائے گی۔ اس بات کا اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے کیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدرمجلس علماء دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہِ شوال المکرم زیرنگرانی حضرت مولانا سید محمد قبول بادشاہ قادری الشطاری آج منعقد ہوا۔ کمیٹی نے اس بات کی تصدیق کی۔

 

Post source : urduleaks news network