جنرل نیوز

نارائن پیٹ بی آر ایس رکن بلدیہ مہیش اور بی جے پی قائدین کانگریس میں شامل

نارائن پیٹ : 16 نومبر (اردو لیکس) پی سی سی صدر ریونت ریڈی قیادت میں نارائن پیٹ ضلع کے بی آر ایس اور بی جے پی کے اہم قائدین جن میں نارائن پیٹ مونسپل رکن بلدیہ مہیش’ بی جے وائی ایم ضلع جنرل سکریٹری وینکٹیش گوڈ، بی جے وائی ایم نائب صدر سیاسانولا سریکانت مدیراج’ بجرنگ دل ضلع صدر روی کمار گوڑ، دھنواڈا منڈل کے گوتور کے سابق سرپنچ، بی آر ایس منڈل کے صدر ناگیشور ریڈی، نائب صدر راجندر ریڈی، پلاماری وینکٹ ریڈی سب سرپنچ گوتورو، موچا وینکٹیش سابق سرپنچ کونڈا پور کے ساتھ کئی کارکنوں نے حیدرآباد میں ریونت ریڈی کی رہائش گاہ پر بڑے پیمانے پر کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ اس موقع پر کانگریس یوتھ لیڈر چٹم ابھیجاۓ ریڈی موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button