جنرل نیوز

محمد عبدالفتاح حسن نے 5 سال کی عمر میں ر زہ رکھا

حیدرآباد۔ محمد عبدالفتاح حسن ولدحافظ محمد عبدالقدوس كامل جامعه نظاميه امام وخطيب جامع مسجد رنمست پورہ ایم ایم پہاڑی میر محمود صاحب نے پانچ سال کی عمر میں روزہ رکھا۔ کم عمری میں روزہ رکھنے پر اردولیکس ادارہ کی جانب سے بہت بہت مبارکباد اور ان کی عمر درازی اور کامیابی کے لیے دعا گو ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button