August 19, 2019

ٹی آرایس پارلیمنٹری پارٹی کا جمعرات کو اجلاس

ٹی آرایس پارلیمنٹری پارٹی کا جمعرات کو اجلاس

وجئے واڑہ 12 جون(اردولیکس) ٹی آ رایس پارلیمنٹری پارٹی کی میٹنگ کل دوپہر حیدرآباد میں واقع پرگتی بھون میں منعقدہوگی۔ چیف منسٹر کے چندرشیکھرراو نومنتخبہ ارکان لوک سبھا اور ارکان راجیہ سبھا کے ساتھ مجوزہ پارلیمانی سیشن کے دوران اپنائی جانے والی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کریں گے۔ پارلیمنٹ کا سیشن اس ماہ کی 17تاریخ سے شروع ہونے والا ہے۔

Post source : Urduleaks news network