جنرل نیوز

عادل آباد ضلع کلکٹر سکتا پٹنائک نے رہنمائے دکن کے کلینڈر کا افتتاح کیا

عادل آباد۔2/جنوری(اردو لیکس)سال نو 2023 کے موقع پر عادل آباد رہنمائے دکن کے اسٹاف رپورٹر حمیداللہ انور نے تلگو اخبارات و چینلز سے وابستہ صحافیوں بیتارمیش،راجو،تیجا و دیگر صحافیوں کے ہمراہ ضلع کلکٹر سکتا پٹنائک سے کلکٹریٹ کیمپ آفس میں ملاقات کرتے ہوئے نئے سال کی مبارکباد دی اور گلدستہ پیش کیا۔اس موقع پر روزنامہ رہنمائے دکن اخبار کے سال 2023 کے کیلنڈرز کی ضلع کلکٹر کے ہاتھوں رسم اجرا بھی عمل میں لائی گئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button