انٹر نیشنل

امریکہ: ایر شو کے دوران جیٹ طیارہ میں دھماکہ۔ پائلیٹ اور مسافر کرشماتی طور پر محفوظ ۔ویڈیو وائرل

نئی دہلی: امریکہ میں مشی گن ایر شو میں ایک غیر متوقع حادثہ پیش آیا۔ پرواز کے دوران جیٹ طیارے میں دھماکہ ہوا۔

 

 

چوکنا اور طیارے میں سوار ایک اور شخص نے فوراً چھلانگ لگا دی جس کے نتیجے میں وہ محفوظ رہ گئے۔ فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے بتایا کہ وہ دونوں پیراشوٹ کی مدد سے بیلویل جھیل کے پاس بحفاظت اترنے میں کامیاب رہے۔

 

 

اس واقع میں دونوں کو معمولی چوٹیں آئیں جنہیں فوری طور پر علاج کے لیے ہاسپٹل لے جایا گیا۔ طیارہ دھماکے کے باعث بے قابو ہو کر پارکنگ یارڈ میں جا گرا۔ واقع کے ویڈیوز وائرل ہو گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button