جنرل نیوز

نارائن پیٹ میں مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین کی ٹی آر ایس میں شمولیت

نارائن پیٹ: 14 اکتوبر (اردو لیکس) رکن اسمبلی نارائن پیٹ ایس راجندر ریڈی کی موجودگی میں دامرگدہ’ کانکرتی’ دھنواڑہ’ مریکل کے مختلف سیاسی جماعتوں سے وابستہ افراد نے ٹی آر ایس پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ اس موقع پر منعقدہ ایم ایل اے کیمپ آفس میں رکن اسمبلی نارائن پیٹ ایس راجندر ریڈی نے پارٹی کھنڈوا پہناکر اُن کا استقبال کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button