September 23, 2019

اگست 31 کے بعد ایسے پان کارڈ کام نہیں کریں گے

اگست 31 کے بعد ایسے پان کارڈ کام نہیں کریں گے

نئی دہلی ۔9 جولائی ( اردو لیکس) مرکزی حکومت نے31 اگست تک پان کارڈ کو آدھار سے مربوط نہ کرنے پر پان کارڈ کو غیر کارکرد بنانے کا انتباہ دیا ہے– سنٹرل بورڈ آف ڈائرکٹ ٹیکس کے عہدیداروں نے بتایا کہ  حکومت نے پان کارڈ کو آدھار کارڈ سے مربوط کرنے کا عوام کو مشورہ دیا تھا لیکن 40 کروڑ افراد نے اب تک پان کو آدھار کارڈ سے مربوط نہیں کیا ہے جس کے باعث پان کارڈ کو غیر کارکرد بنادیا جائے گا ۔اگر وہ 31 اگست تک پان کارڈ کو آدھار کارڈ سے مربوط نہیں کرتے ہیں 

Post source : urduleaks news network