August 19, 2019

حیدرآباد کی تاج محل ہوٹل سے چھلانگ لگاکرخودکشی

حیدرآباد کی تاج محل ہوٹل سے چھلانگ لگاکرخودکشی

حیدرآباد12 جولائی (اردولیکس) حیدرآباد کے عابڈس علاقہ میں واقع تاج محل ہوٹل سے چھلانگ لگا کرایک نیپالی باشندہ نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ کل رات پیش آیا۔ مہلوک کی شناخت 30سالہ موتی کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔ وہ ہوٹل میں ویٹرکا کام کررہا تھا ا س نے دوسری منزل سے چھلانگ لگادی۔ خودکشی کی وجہہ مالی اورخاندانی مسائل بتائی جارہی ہے۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

Post source : Urduleaks news network