August 19, 2019

نظام آباد کی جیل میں قیدی نے لے لی پھانسی

نظام آباد کی جیل میں قیدی نے لے لی پھانسی
Photo Credit To imagine

نظام آباد 17 جولائی (اردولیکس) ریاست تلنگانہ ضلع نظام آباد کی جیل میں ایک قیدی نے خودکشی کرلی۔ وینکٹیش نامی شخص کوقتل کے الزام میں عدالت نے عمرقید کی سزا سنائی تھی۔ وہ نظام آباد کی جیل میں محروس تھا۔ اس نے آج جیل میں توال کی مدد سے کھڑکی سے لٹک کرپھانسی لے لی۔ متوفی کا تعلق کاماریڈی ضلع کے راجم پیٹ سے بتایا گیا ہے۔ جیل حکام اس واقعہ کی تحقیقات کررہے ہیں۔

Post source : Urduleaks news network