October 24, 2020

صدر جمہوریہ نے مرکزی وزیر سونووال کا استفعی منظور کرلیا

صدر جمہوریہ جناب پرنب مکھرجی نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی مشاورت سے  نوجوانوں کے امور اور کھیل کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) جناب سربانند سونووال کا فوری طور پر وزراء کونسل سے استعفی قبول کر لیا ہے۔ سونووال کو آسام کا چیف منسٹر بنایا جارہا ہے جہاں بی جے پی کو اقتدار حاصل ہوا ہے 

 

مزید بر آں، وزیر اعظم کے مشورہ مطابق صدر جمہوریہ نے ہدایت دی ہے کہ وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ اپنے موجودہ وزارتوں کے علاوہ اضافی طور پر نوجوانوں کے امور اور کھیل کی وزارت کا آزادانہ چارج بھی سنبھالیں گے۔

 

 

Post source : pib