February 25, 2020

دبنگ 3 کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان

وشاکھا پٹنم 21 اگست (اردولیکس) سلمان خان کی فلم دبنگ 3 کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان ہوگیا ہے۔ اس فلم میں ان کے ساتھ سوناکشی سنہا نظرآئیں گی۔ اس فلم کے ہدایتکار پربھودیوا ہیں۔ سلمان خان نے ٹویٹرکے زریعہ اطلاع دی ہے کہ فلم 20 ڈسمبر کو ہندی، تمل، تلگو اور کنڑ زبان میں ریلیزہوگی۔ اس فلم میں سلمان خان چل بل پانڈے کے کردارمیں نظرآئیں گے۔ واضح رہے کہ دبنگ سیزیز کو شاَئقین نے خوب سراہا ہے۔

Post source : Urduleaks news network