تلنگانہ

بریکنگ نیوز _ حیدرآباد میں شدید بارش کی وجہ سے ضلع بھر کے تعلیمی اداروں کو آج تعطیل کا اعلان

حیدرآباد: حیدرآباد میں گزشتہ روز سے جاری شدید بارش اور منگل کی صبح سے ہورہی دھواں دھار بارش کی وجہ سے ضلع کلکٹر نے ضلع کے تمام تعلیمی اداروں کو آج منگل کو  تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

 

حیدرآباد کے ساتھ ساتھ رنگا ریڈی اور میڑچل کے بھی تعلیمی اداروں کو چھٹی دے دی گئی ہے۔حیدرآباد کے علاوہ کئی اضلاع میں دو دن سے وقفہ وقفہ سے بارش کا سلسلہ جاری ہے

 

 

پیر کی رات دیر گئے سے دھواں دھار بارش ہورہی ہے جس سے شہر حیدرآباد کی سڑکیں تالاب میں تبدیل ہو گئی ہیں اور کئی کالونی میں پانی داخل ہو گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button