October 23, 2019

تلنگانہ میں این آرسی پرنہیں ہوگا عمل

تلنگانہ میں این آرسی پرنہیں ہوگا عمل

حیدرآباد 22 ستمبر (اردولیکس) چیف منسٹرتلنگانہ کے چندرشیکھرراونے واضح کیا کہ قومی شہری رجسٹر یونی این آرسی کے تعلق سے تاحال مرکزی کی جانب سے ریاستی حکومت کو کوئی ہدایت نہیں ملی ہے اوراین آرسی پرریاستی حکومت نے بھی کوئی فیصلہ نہیں لیا ہے۔ انھوں نے آج اسمبلی میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ وہ مسلمانوں کو تحفظات کے وعدہ کے پابند ہیں اورضرورت پڑنے پرایک بارپھراسمبلی میں قرارداد منظور کی جائے گی۔

Post source : urduleaks