تلنگانہ

کورٹلہ اسمبلی حلقہ سے کانگریس ٹکٹ کے لئے محمد شاکر کونسلر نے درخواست فارم داخل کیا

 

کورٹلہ اسمبلی حلقہ سے بحیثیت کانگریس پارٹی امیدوار انتخابات میں حصہ لینے کیلئے محمد شاکر کونسلر مٹ پلی و سینئر کانگریس پارٹی قائد نے اپنے حامیوں کے ہمراہ گاندھی بھون حیدرآباد پہنچ کر درخواست فارم کمار راؤ کانگریس نائب صدر و پارٹی ایلکشن انچارج کے حوالے کیا ۔اس موقع پر محمد شاکر حسین صدیقی کے ساتھ کانگریس لیڈرس محمد عظیم، حاجی،مرلی، مجید، قدیر،سرینو،اویس اور دوسرے موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button