جنرل نیوز

وزیر عمارات و شوارع پریشانت ریڈی سے رکن اسمبلی ستوپلی کی ملاقات

ریاستی وزیر عمارات و شوارع پریشانت ریڈی سے ستو پلی رکن اسمبلی سنڈرا ونکٹہ ویریا نے ملاقات کرتے ہوئے یاداشت پیش کی کھمم ضلع کے ستو پلی رکن اسمبلی سنڈرا ونکٹہ ویریا نے ریاستی وزیر عمارات و شوارع پریشانت رڈی سے ملاقات کرتے ہوئے ستو پلی اسمبلی حلقہ کی ترقی اور جدید سڑکوں کی تعمیر کو لیکر یاداشت پیش کی جس پر پریشانت رڈی نے فوری کاموں کے آغاز کا تیقن دیتے ہوئے کہا کہ ریاست تلنگانہ میں ستو پلی اسمبلی حلقہ جنگی خطوط پر ترقی کی طرف گامزن ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button