July 15, 2020

تلنگانہ میں اقلیتوں کا مکمل بجٹ خرچ کیا جاے گا

تلنگانہ میں اقلیتوں کا مکمل بجٹ خرچ کیا جاے گا

تلنگانہ کے ڈپٹی چیف منسٹر محمد محمودعلی نے قانون ساز کونسل میں کہا کہ اس مرتبہ بجٹ میں الاٹ تمام رقم کو اقلیتوں کی بہبود پر خرچ کی جاے گی.سابق میں اسٹاف نہ ہونے کی وجہ سے بجٹ خرچ نہیں کیا جاسکا