جنرل نیوز

انتقال پر ملال

حیدرآباد: جناب سید توفیق اللہ حسینی صاحب ولد جناب سید توحید اللہ حسینی صاحب مرحوم ساکن نرمل حال مقیم اکبر باغ حیدرآباد کا بروزِ جمعہ 21اکتوبر 2022ءبروزِ جمعہ دوپہر 3:30بجے انتقال ہوگیا۔ نمازِ جنازہ بروزِ ہفتہ 22اکتوبر مسجد اکبری اکبر باغ میں بعد نمازِ فجر ادا کی جائے گی اور تدفین احاطہ حضرت اجالے شاہ صاحب ؒ میں عمل میں آئے گی۔پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو بیٹے ایک بیٹی شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کے لیے ربط کریں:9030153244, 7799456183

 

متعلقہ خبریں

Back to top button