تلنگانہ

آپریشن کنول فارم ہاوز معاملہ۔ منوگوڑ الیکشن تک تحقیقات پرعدالت کی روک

حیدرآباد: تلنگانہ ہائیکورٹ نے ٹی آرایس کے ارکان اسمبلی کو خریدنے کے معاملہ میں ایک اہم فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے منوگوڑ ضمنی انتخاب تک اس معاملہ کی تحقیقات روک دینے پولیس کو ہدایت دی ہے۔ میڈیا رپورٹس اوربی جے پی کے ذرائع کے مطابق ارکان اسمبلی کو خریدنے کے معاملہ میں بی جے پی کی جانب سے داخل کی گئی درخواست پرعدالت میں سماعت ہوئی، عدالت نے 4 نومبرتک روک لگادی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button