جرائم و حادثات

حیدرآباد کی سہیل ہوٹل میں آگ‌ لگنے‌کا‌ واقعہ

حیدرآباد: حیدرآباد کی سہیل ہوٹل میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ کچھ دیر قبل ملک پیٹ میں لب سڑک واقع ہوٹل میں اچانک آگ لگ گئی اور دھواں بھر گیا۔ آگ بجھانے کیلئے فایر انجنوں کو طلب کرلیا گیا ہے۔ کسی بھی طرح کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی پولیس مصروف تحقیقات ہے۔ آگ لگنے کی وجہہ پتہ نہیں چل سکی۔ آگ۔لگتے ہی افراتفری مچ گئی ا ر اس مصروف ترین سڑک پر ٹریفک کے نظام میں خلل پڑا۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button