June 01, 2020

بابری مسجد فیصلہ – پیر تک تعلیمی اداروں کو تعطیلات

بابری مسجد فیصلہ – پیر تک تعلیمی اداروں کو تعطیلات

لکھنو-9 نومبر( اردو لیکس)  بابری مسجد رام جنم بھومی کی متنازعہ اراضی پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے تناظر میں اترپردیش حکومت نے احتیاطی اقدامات اٹھائے ہیں۔ پیر تک حکومت نے کالجوں ، اسکولوں ، مختلف تعلیمی اداروں اور تربیتی اداروں کے لئے تعطیل کا اعلان کیا۔ اترپردیش حکومت نے اس سلسلے میں احکامات جاری کردیئے ہیں۔ فیصلے کے بعد ، اترپردیش میں پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے حکومت پوری طرح تیار ہے 

Post source : Urduleaks