نیشنل

مجھے حیدرآبادی بریانی پسند ہے۔ سری لنکن کرکٹر متھیا مرلی دھرن۔ ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد: سری لنکا کے کرکٹر متیا مرلی دھرن نے کہا ہے کہ حیدرآباد ہندوستان کا سب سے تیزی سے ترقی کرنے والا شہر ہے – مرلی دھرن سری جو کہ لنکن کرکٹر ہیں

 

نے اپنی بائیوپک 800 کی ریلیز سے قبل تقریب سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ انہیں حیدرآبادی بریانی پسند ہے ان کے مطابق جب میں پہلی بار حیدرآباد آیا تھا تو یہ شہر اتنا بڑا نہیں تھا لیکن اب حیدرآباد ہندوستان کا سب سے تیزی سے ترقی کرنے والا شہر ہے۔

 

مرلی دھرن اپنی اپنی سوانح حیات پر مبنی فلم کی تشہیر کےحصہ کے طور پر ملک کےمختلف شہروں کا دورہ کررہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button