جنرل نیوز

کھمم میں 14 مئی کو دوسرا عظیم الشان تقسیم اسناد و اسلامک جنرل نالیج کوئز

کھمم میں دوسرا عظیم الشان تقسیم اسناد و اسلامک جنرل نالیج کوئز مولانا ہدایت علی قاسمی ناظم مدرسہ قاسم العلوم و میمونہ للبنات کھمم کے اطلاع کے بموجب بتاریخ 14 مئ بروزہ اتوار صبح 9 بجے تا 12 بجے تک بمقام ڈائیمنڈ اسکول جمی بنڈا روڈ کھمم میں دوسرا عظیم الشان اجلاس تقسیم اسناد و اسلامک جنرل نالیج کوئز منعقد کیا جارہاہے جس کی صدارت مولانا عبد القادر صاحب رشادی صدر جمعیت العلماء ضلع سریاپیٹ فرمائے گئے اس کے علاوہ مقامی علمائے کرام اور دانشوران کا بھی خطاب ہوگا اسلامک جنرل نالیج کوئز میں کامیاب طلباء کو انعامات نقد رقم کی شکل میں مہمانوں کے ہاتھوں دیا جائے گا مولانا ہدایت علی قاسمی نے تمام لوگوں سے گزارش کی ہے کہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت فرماکر طلباء کرام کی ہمت افزائی فرمائی نوٹ خواتین کے لئے پردے کا معقول نظم ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button