جنرل نیوز

کھمم بی آر ایس امیدوار پی اجےکمار کی گھر گھر انتخابی مہم

ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ و امیدوار بی آر ایس پارٹی حلقہ اسمبلی کھمم پی اجےکمار نے آج کھمم رورل علاقوں میں گھر گھر پہنچکر انتخابی مہم میں حصہ لیتے ہوئے عوام سے ملاقات کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ کار کے نشان کو ووٹ دیکر تلنگانہ کی ترقی کے لیے بی آر ایس پارٹی کو بھاری اکثریت کے ساتھ کامیاب بنائیں پی اجےکمار نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ کانگریس پارٹی کے جھوٹے وعدوں میں نہ آئیں چیف منسٹر تلنگانہ کے سی آر کی قیادت میں تلنگانہ کے تمام طبقات کی جنگی خطوط پر ترقی ہوی اور تلنگانہ حکومت کے تمام اسکیمات کو تلنگانہ حکومت نے عوام کے دہلیز تک پہنچانے کا کام کیا جس کے لیے ماضی میں تمام حکومتیں ناکام ہوچکی بہر حال پی اجےکمار روزانا اپنے انتخابی مہم کو صبح 6.30 بجے سی ھی آغاز کررہے ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button