جنرل نیوز

کھمم میں جاریہ مانسون کی پہلی بارش _ عوام نے شدید گرمی سے لی راحت کی سانس

کھمم میں جاریہ مانسون کی پہلی بارش عوام نے شدید گرمی سے راحت کی سانس لی ۔  آج متحدہ کھمم ضلع اور کھمم شہر میں تیز ہواؤں اور گرج کے ساتھ ہلکی اور موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے پھچلے 20 دنوں سے کھمم میں دوھپ اور گرمی کی شدت سے عوام کافی پریشان حال تھے آج بعد نماز جمعہ شام 4.30 بجے سے تیز ہواؤں اور گرج کے ساتھ ہلکی اور موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے محکمہ موسمیات کے بموجب متحدہ کھمم ضلع میں اگلے دو دنوں تک بارش کا سلسلہ جاری رہے گا بارش کی وجہ سے کھمم ضلع کے عوام نے راحت کی سانس لی

متعلقہ خبریں

Back to top button