تلنگانہ

حیدرآباد، میٹرو ٹرین مسافرین کیلئے خوشخبری

حیدرآباد:حیدرآباد میں میٹرو ٹرین میں سفرکرنے والوں کیلئے خوشخبری اب یہ ٹرینیں رات 11 بجے تک چلیں گی۔ اس وقت رات سوا دس بجے تک ہی ٹرمینل اسٹیشن سے آخری ٹرین کی سہولت دستیاب تھی، اس مہینہ کی 10 تاریخ سے ٹرمینل اسٹیشن سے رات 11 بجے آخری ٹرین روانہ ہوگی۔ یہ بات میٹرو ٹرین کے ای ڈی این وی ایس ریڈی نے ایک بیان میں بتائی۔ میٹرو ٹرین کی خدمات کا آغاز صبح 6 بجے ہوگا اورآخری ٹرین رات 11 بجے تک چلے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button