جنرل نیوز

جماعت دہم و انٹر میڈیٹ میں کامیاب طلباء کو پیش کی نمائندہ سرپنچ کوہیر شیخ جاوید نے مبارکباد! 

کوہیر-10مئی (اردو لیکس)؛ ضلع سنگاریڈی کی کوہیر میجر گرام پنچایت نمائندہ سرپنچ شیخ جاوید نے انٹر میڈیٹ سال اول، سال دوم اور آج دسویں جماعت میں کامیابی حاصل کرنے والے طلباء کو مبارکباد پیش کی اور انھوں نے بالخصوص کوہیر منڈل و مستقر کے طلباء کو اس کامیابی کے ذریعہ اپنے اساتذہ،اسکول اپنے والدین اور اپنے شہر کا نام روشن کرنے پر مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا،

اورنمائندہ سرپنچ نے کہا کہ ناکام طلباء مایوس نہ ہوں بلکہ آئندہ منعقد ہونے والے سپلیمنٹری امتحانات کے لیے سخت محنت کریں، ضرور بہ ضرور کامیابی آپ کے قدم چومے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button