December 03, 2020

قارئین اردو لیکس کو رمضان المبارک کی پرخلوص مبارکباد

قارئین اردو لیکس کو رمضان المبارک کی پرخلوص مبارکباد

اردو لیکس انتظامیہ کی جانب سے تمام قارئین کو رمضان کی پرخلوص مبارکباد۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک ہم تمام کو ماہ رمضانا المبارک کے پورے روزے رکھنے اور عبادتیں کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔ قارئین سے گذارش ہےکہ وہ اپنے علاقہ، دفاتر یا محلہ میں ہونے والی دعوت افطار کی تصاویر اور خبر روانہ کریں اردو لیکس اسے شائع کرے گا۔  شکریہ ہمارا ای میل آئی ڈی نوٹ کرلیں۔

www.urduleaks2016@gmail.com