جنرل نیوز

نارائن پیٹ میں ٹی آر ایس کی جانب سے بی جے پی کا پتلہ نذرآتش

نارائن پیٹ: 27 اکتوبر (اردو لیکس) اقتدار کا لالچ  اور روپٸے کے زور پر جمہوریت کا مذاق اڑانے والی اور آئین کے خلاف ایم ایل اے کو خریدنے کی کوشش کرنے والی بی جے پی کے شیطانی رویہ کے خلاف آج نارائن پیٹ ضلع مرکز کے چٹم نرسریڈی چورہا پر ایک بی جے پی پتلا نذر آتش کیا گیا ۔ بعد ازاں ٹی آر ایس پارٹی قائدین ایم پی پی سرینواس ‘ وجے ساگر’ گندے چندرکانت’ پرتاب ریڈی’ جگدیش’ نے خطاب بھی کیا۔اس موقع پر بنڈی شیورام ریڈی’ محمود انصاری’ محمد چاند پاشاہ’ حسن الدین مسعودی’ فیروز’ عارف’ ودیگر موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button