January 21, 2020

پولیس اسٹیشن میں چوری

پولیس اسٹیشن میں چوری
Photo Credit To imagine

پونے 14 جنوری (اردولیکس) ریاست مہاراشٹرکے ضلع کولہاپورمیں سارقین نے پولیس اسٹیشن میں چوری کی واردات انجام دی۔ تاخیرسے موصولہ اطلاعات کے مطابق کولہاپورسے قریب 38 کیلومیٹردورواقع جئے سنگھ پورپولیس اسٹیشن کے اسٹرانگ روم میں ضبط شدہ 185 سیل فون محفوظ رکھے گئے تھے۔ جمعرات کی رات سارقین نے اسٹرانگ روم روم سے تمام سیل فونس کا سرقہ کرلیا۔ اس سلسلے مں پولیس نے کیس درج کرلیا ہے۔

Post source : urduleaks