تلنگانہ

6 گیارنٹی اسکیمات کی فائل پر ریونت ریڈی کی پہلی دستخط

حیدرآباد: چیف منسٹر تلنگانہ کی حیثیت سے حلف لینے کے فوری بعد ریونت ریڈی نے انتخابی منشور میں شامل چھ گیارنٹی اسکیمات کی فائل پر پہلی دستخط کی۔ ‌انتخابی مہم کے دوران کانگریس پارٹی نے چھ گیارنٹی اسکیمات پر عمل آوری کا اعلان کیا تھا۔ آج ایل بی اسٹیڈیم میں تقریب حلف برداری میں حلف لینے کے بعد ریونت ریڈی نے ان اسکیمات اس پر عمل آوری سے متعلق فائل پر پہلی دستخط کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button