July 07, 2020

ناراٸن پیٹ ضلع میں وزیر داخلہ محمود علی کا دورہ

ناراٸن پیٹ ضلع میں وزیر داخلہ محمود علی کا دورہ

 

اوٹکور-14 جنوری ( اردو لیکس) ناراٸن پیٹ ضلع کے آتماکور مستقر میں تلنگانہ کے بلدی انتخابات کے پیش نظر تلنگانہ کے ہوم منسٹر جناب محمود علی صاحب منعقدہ پروگرام میں عوام اور پارٹی کارکنان سےخطاب کرتے ہوٸے کہا کہ ریاست تلنگانہ میں ترقیاتوں کاموں کا جیسے آسرا اسکیم’ڈبل بیڈروم اسکیم’شادی مبارک’کسانوں کیلٸے رٸیتو بھیما اسکیم’ مشن بھگیرتھا اسکیمات سے عوام اٹھارہے ہیں اور اس انتخابات میں ٹی آر ایس پارٹی کو ہر ورارڈ کے امیدوار کو بھاری اکثریت سے کامیابی دلوانے کی اپیل کی اس موقع پر حلقہ اسمبلی مکتھل ایم ایل اے چٹم رام موہن ریڈی اور تلنگانہ ریاستی سیکریٹری امتیاز اسحاق پارٹی کارکنان کے علاوہ عوام کی کثیر تعداد موجود تھی۔

Post source : Urduleaks