February 26, 2020

تلنگانہ کے وقارآباد ضلع میں 10 سال کی بچی کا ریپ

تلنگانہ کے وقارآباد ضلع میں 10 سال کی بچی کا ریپ
Photo Credit To imagine

وقارآباد 19 جنوری (اردولیکس) ریاست تلنگانہ کےضلع وقارآباد میں 10سال کی بچی کے ریپ کا شرمناک واقعہ پیش آیا۔ پرگی بی سی بستی سے تعلق رکھنے والے 24 سالہ نوجوان سائی نے 10 سالہ لڑکی کو بہلا پھسلا کرگاوں کے باہرلے جاکراس کا ریپ کردیا جس کی وجہہ سے لڑکی کی طبیعت بگڑ گئی اسے علاج کیلئے ہاسپٹل منتقل کردیا گیا۔ مقامی لوگوں نے ملزم کو پکڑ کرپولیس کے حوالے کردیا۔

Post source : urduleaks