February 25, 2020

تلنگانہ میں بلدی انتخابات کی مہم کا اختتام

تلنگانہ میں بلدی انتخابات کی مہم کا اختتام

حیدرآباد 20 جنوری (اردولیکس) ریاست تلنگانہ میں بلدی انتخابات کی مہم کا آج اختتام ہوا۔ ریاست کے 120 بلدیات اور9 میونسپل کارپوریشنوں میں 22 جنوری کو پولنگ ہوگی۔ رائے دہی کا آغاز صبح 7 بجے ہوگا جو شام 5 جے تک جاری رہے گا۔ البتہ کریمنگرمیں پولنگ 24 جنوری کو ہوگی۔ پولنگ کیلئے الیکشن کمیشن کی جانب سے تمام ترانتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔

Post source : urduleaks