جنرل نیوز

9 مئی کو مری پڑا بنگلہ میں عازمین حج کے لیے تربیتی کیمپ

مولانا بدیع الزماں نعمانی بانی و مہتمم مدرسہ اسلامیہ امداد العلوم مری پڑا بنگلہ نے اپنے ایک صحافتی بیان میں کہا کہ بتاریخ 9 مئ بروزہ منگل بوقت صبح 10 تا 5 بجے شام تک بمقام مدرسہ اسلامیہ امداد العلوم مری پڑا بنگلہ میں محبوب آباد ضلع اور کھمم ضلع کے عازمین حج کے لیے تربیتی کیمپ منعقد کیا جارہاہے مہمان خصوصی کے طور پر مفتی مظہر صاحب قاسمی مناسک حج پر خصوصی تربیتی دیکر خطاب فرمایئے گے محبوب آباد اور کھمم اضلاع کے تمام عازمین حج وقت مقررہ پر حاضر ہوکر استفادہ فرمائے نوٹ خواتین کے لئے بھی پردہ کا معقول نظم رہے گا

متعلقہ خبریں

Back to top button