February 20, 2020

کورونا وائرس کا نام تبدیل

کورونا وائرس کا نام تبدیل

نئی دہلی-12 فروری( اردو لیکس) ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا وائرس کو نیانام دیا ہے۔ اس مہلک وایرس نے بہت سے لوگوں کو ہلاک کیا ہےہے  کا آغاز چین سے ہوا اور یہ دنیا کے کئی ممالک میں پھیل گیا۔ کورونا کو کوویڈ – 2019 کا نام دیا گیا ہے۔ ڈبلیو ایچ ایچ او کے سربراہ ٹیڈراس اڈانوم نے میڈیا کو بتایا “ہم نے کورونا کا نام کوویڈ ۔19 رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق چین میں اب تک قریب 1000 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

Post source : Urduleaks news network