February 20, 2020

این آر سی پر عمل آواری سے متعلق امیت شاہ کا تازہ بیان

این آر سی پر عمل آواری سے متعلق امیت شاہ کا تازہ بیان

نئی دہلی -13 فروری ( اردو لیکس)  وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا کہ این آر سی کی عمل آواری پر تا حال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ۔البتہ یہ بی جے پی کے انتخابی منشور کا ایک حصہ ہے ٹایمس ناو پروگرام میں حصہ لیتے ہوئے امیت شاہ نے کہا کہ این آر سی کی عمل آواری پر وزیرآعظم مودی نے بھی برسرعام کیا کہ ان کی حکومت نے کوئی فیصلہ نہیں لیا ہے 

Post source : Urduleaks